پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے اور اپریل سے کٹائی کا آغاز کر دیا جائےگا، عثمان بزادر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس28109 پر تھا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں شدید مندی کے سبب 642 پوائنٹس کی کمی ہوئی

اسٹاک مارکیٹ ، 100 انڈیکس میں 842 پوائنٹس کا اضافہ

آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس27267 پر تھا اور کچھ دیر کیلئے مندی بھی دیکھی گئی جو زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی

امریکہ: ایک ہفتے میں30 لاکھ سے زائد لوگ بےروزگار

1982 میں695،000 لوگ بے روزگار ہوئے تھے اور2020 کی تعداد پچھلے ریکارڈ سے پانچ گنا زیادہ ہے

اسٹاک مارکیٹ کا کئی روز بعد مثبت اختتام

کاروباری ہفتے کے آخری روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس30129 پر تھا اور ابتدائی تیس میں منٹ میں تیزی بھی دیکھی گئی

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان

رپورٹ فائل کرتے وقت انڈیکس 279 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 404 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 968 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

وزیراعظم کی کراچی پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت

کراچی پر خصوصی توجہ دی جائے کیوں کہ ملک کی ترقی اس سے وابستہ ہے اور یہ شہر معیشت میں انجن آف گروتھ کا کردار ادا کرتا ہے

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 104 پوائنٹس کا اضافہ

: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کےآخری روز مثبت رجحان سے کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز