کراچی: دو مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار
پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے