اسلام آباد: یکم اپریل سے شادی کی کوئی تقریب نہیں ہو گی

سواں گارڈن، پی ڈبلیو ڈی اورجی 6 میں لاک ڈاوَن کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کے متعلق اہم تجاویز

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز زیادہ سامنے آرہے ہیں، ڈی ایچ او اسلام آباد کا ڈپٹی کمشنر کو خط

اسلام آباد: کبوتر بازی پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد

کبوتر بازی پر پابندی کا نوٹی فکیشن ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جاری کردیا ہے۔

پشاور: ماسک کے بنا سفر کرنے والے 52 شہری گرفتار

شہری گھروں سے نکلتے وقت لازمی ماسک پہنیں، ڈپٹی کمشنر پشاور

نواب شاہ: تین یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر: عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

امدادی کارروائیوں میں پاک فوج اور دیگر متعلقہ ادارے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میرپور

پشاور: دو مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

آج سہ پہر چار بجے سے زریاب کالونی اور فقیر کلے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔

لاہور: مقررہ وقت کے بعد کھلی رہنے والی دکانوں کے خلاف کارروائی

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دو ہوٹلوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور

سندھ: بلدیاتی ادارے نظر انداز، ڈپٹی کمشنرز کو فنڈز کا اجرا

بحیثیت میئر کراچی مدد کے لیے وفاق کو خط لکھوں گا، وسیم اختر

ٹاپ اسٹوریز