آرمی ایکٹ بل کی حمایت کرنے پر سینیٹر اشوک کمار کی پارٹی رکنیت ختم

ترجمان نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اشوک کمار کی سینیٹ میں رکنیت کو ختم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس جلد بھیجا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز