چین کے طبی ماہرین کی ٹیم آج پاکستان سے روانہ ہوگی

چین کی طبی ماہرین کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور سرکاری اہلکاروں اور شعبہ صحت کے حکام سے ملاقاتیں کیں

کوروناوائرس: دنیا میں ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس چین نے نہیں بنایا، امریکی جنرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن ٹھوس شواہد وائرس کے قدرتی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں،جنرل مارک ملی

چین نےپاکستان کو5 لاکھ سے زائد این95 ماسک اور دیگر طبی سامان فراہم کیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین نے فوری طور پر 5 لاکھ 29 ہزار 924 این95 ماسک فراہم کیے

کورونا وائرس، دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئیں

امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

چین میں مقیم پاکستانی طلبا کی ہم وطنوں سے درخواست

ووہان میں موجود ہزاروں پاکستانی واپس اپنے ملک آنے کے منتظر ہیں۔

کورونا کٹس کی درآمد میں وفاق رکاوٹ ہے، شیری رحمان

چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔

خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں  وینٹی لیٹر، ماسک، حفاظتی لباس اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں، ترجمان پی آئی اے

ڈبلیو ایچ او: فرانس کی جانب سے حمایت کی یقین دہانی

فرانس کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کی۔

ٹاپ اسٹوریز