چین کا خطے میں امن کیلئے بھارت کے خلاف اقدام درست تھا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فواد چوہدری کے معاملے پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

چین: چھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مگلیو ٹرین کا کامیاب تجربہ

اگر یہ ٹرین پاکستان میں چلے تو کراچی سے لاہور کا فاصلہ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں طے ہو گا، رپورٹ

مودی کی پالیسی نے چین اور بھارت کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا، بلاول

خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہندوتوا کے پھیلاؤ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔

چین نے بھارت کے 10 فوجیوں کو رہا کرنے کی تردید کر دی

چین نے بھارت کے کسی فوجی کو قیدی نہیں بنایا، صحیح اور غلط سب پر واضح ہے اور تمام ذمہ داری بھارت کی جانب عائد ہوتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بھارت موجودہ صورتحال کو سمجھنے میں کوئی غلطی نہ کرے، چین

چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدی خودمختاری کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائے گا۔

چین اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام، کشیدگی برقرار

چین سے گزشتہ روز ہونے والی سرحدی جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی مارے گئے تھے۔

چین کے ساتھ جھڑپ: بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک

بھارتی میڈیا نے اپنے فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

چین سے امدادی سامان لے کر ایک اور طیارہ پاکستان پہنچ گیا

صوبے جتنے ٹیسٹ کرنے چاہتے ہیں کریں، سامان کی کمی نہیں ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

چین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا

کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر بیجنگ میں سیاحتی سرگرمیوں اور کھیلوں کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔

چین میں پھر کورونا وائرس، 11 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

دارلحکومت بیجنگ میں نئے کورونا وائرس کے 7 کیس سامنے آگئے۔

ٹاپ اسٹوریز