وزیراعظم کا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ: پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان

عمران خان کو ملکی سلامتی اور افغانستان کے تناظر میں خطے میں ہونے والی تبدیلیوں پر بریفنگ۔

سیالکوٹ: ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً نا قابل قبول ہیں، جنرل باجوہ

جرم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کی جائے گی، آرمی چیف

پاکستان روس کے ساتھ دفاعی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات۔

کور کمانڈرز کانفرنس: عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کورونا کی تیسری لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے سول انتظامیہ کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، جنرل باجوہ

اردن کی افواج کے ساتھ دفاعی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف کی اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات۔

جنرل باجوہ کی ہدایت: ممتاز گلوکار شوکت علی علاج کیلیے سی ایم ایچ منتقل

گلوکارشوکت علی نے سی ایم ایچ منتقل کیے جانے پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جنرل باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کراچی واقع پر تبادلہ خیال

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی واقع پر شفاف انکوائری کرانے کے احکامات کو سراہا ہے، ترجمان پی پی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ کا چین کے سفیر کو الوداعی عشائیہ

عشائیہ کے دوران دو طرفہ تعلقات اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں،ترجیحات کو درست کرنا ہے: جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا،کور ہیڈ کوارٹرز میں صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف پیاد بن حامد الر ویلی سے بھی ملاقات ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز