وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب متاثرین کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پی ٹی آئی کی طرح ہم یہ نہیں کہیں گے ہمیں حالات معلوم نہیں تھے۔

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

عمران خان نے جلسوں میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں التوا کی درخواست دی تھی۔

جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا، عمران خان

امپورٹڈ حکومت مائنس ون فارمولا کی طرف بڑھ رہی ہے۔

عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے کل احتجاج کیا جائے گا، فواد چودھری

عمران خان کل آئندہ مرحلے کا اعلان کریں گے، ایشیا کپ کی طرح پاکستان کی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

ان کی کوشش ہے کسی طرح عمران کو میچ سے نکالا جائے، یہ ہار رہے تھے تو وکٹیں اٹھا کر بھاگ گئے، عمران خان

ہمیں حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے، ہماری کوشش ہے کہ ملک کو آزاد کریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ایسے لگا کلبھوشن آرہا ہے، گرفتار کیا تو جیل جا کر اور خطرناک ہو جاؤں گا، عمران خان

سوال کے جواب میں کہا کہ بعد میں بات کروں گا کہیں کوئی غلط خبر ہی نہ چل جائے۔

میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں، عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔

استعفیٰ نہیں دیا، الیکشن کیسا؟ تحریک انصاف کا ایم این اے عدالت پہنچ گیا

عمران خان این اے 246 سے ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں، اپنے ہی رکن شکور شاد نے الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست دے دی۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی چھوڑ دی

پی ٹی آئی کے 20 سے زائد اراکین میرے ساتھ رابطے میں ہیں، محمد فہیم کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز