ہم وزیراعظم سے استعفی ٰلینے آرہے ہیں، 20لاکھ بندے لیکر آئیں گے اوران سےاستعفی لیکرنئے الیکشن کی تاریخ لیکر جائیں گے۔
یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ سے ڈی سیٹ کیا جائے ، پی ٹی آئی کی ریفرنس میں استدعا
سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ کی فائنل کال پر حتمی مشاورت ہوگی
وزیر اعظم ، رانا ثنااللہ ، اعظم نذیر ، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اورراجہ پرویزاشرف سے انکوائری کی استدعا
وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے، تحقیقات بہت ضروری ہے،سابق وفاقی وزیر
صوبوں نے پولیس نفری بھجوانے سے انکار کیا تو آئین کے تحت کارروائی ہوگی
ابھی تو اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال ہی نہیں دی ابھی سے پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں، فواد چودھری
ظفر علی شاہ اور وحید کمال نے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں
عمران خان پشاور کے بجائے لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے
پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے تینوں رہنماوں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔
سلطان محمد خان کے ہمراہ ہزاروں کارکنان کی بھی اے این پی میں شمولیت
جب سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کی گئی تو ان کے ساتھ بیٹھنے کا فائدہ نہیں، سابق وزیر خارجہ
پی ٹی آئی کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
شہباز گل پر تشدد ہوا میں نے کہا کارروائی کریں الٹا مجھ پر دہشت گردی کا پرچہ کردیا
پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے بعد کراچی کی بہتری کیلئے اور کوئی آپشن نہیں تھا،7 ووٹ کراچی شہر کیلئے ڈالے تھےمگر آپ وعدے پورے نہیں کر رہے،ہم اپنا فیصلہ کرنے والے ہیں۔













