ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کیساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔

واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار علی حیدر گیلانی  کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مقررہ وقت تک نہ پہنچ سکے۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کے راز سامنے کیوں نہیں آ رہے؟، فوادچودھری

تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کیس سے متعلق فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی

حکومت خود اپنے بوجھ سے گر رہی ہے، فواد چودھری

نواز شریف اور مریم نواز شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں۔

عمران خان کی دھمکیوں کے زور پر الیکشن نہیں ہوگا، پنجاب چلتا رہے گا، سعد رفیق

2018 کا الیکشن چھینا گیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نےمان لیا، ن لیگی رہنما

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف کیس:پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان موجود ہیں ان کا  بھی موقف سنا جائے، درخواست

سیاسی معاملات عدالتوں میں جانے سے لامتناہی کیسز کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، قمر زمان کائرہ

چودھری شجاعت نے اپنی جماعت کو عمران خان سے اتحاد کرنے سے منع کر دیا تھا۔

پنجاب میں بھی عمران خان کو مانگے تانگے کے اتحادی چھوڑ گئے، شیری رحمان

امید ہے معاملے کو مزید الجھنے سے پہلے عدالت فل بینچ تشکیل دے گی۔

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے ،فیصل کریم کنڈی

شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، فواد چودھری ایک بار پھر سیاسی خانہ بدوش بننے والے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز