پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے، رانا ثنا اللہ
وفاق میں مدت بڑھا بھی سکتے ہیں، پیپلزپارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو آج تک پنجاب میں داخل نہیں ہوسکی، وفاقی وزیر داخلہ کی ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
وزیراعظم نے آصف زرداری اور بلاول سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وسیم اختر
ہمیں حکومت چھوڑنے اور پھرجوائن کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی
آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مستحکم کیوں نہیں ہو رہا؟ شاہ محمود قریشی
جب سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کی گئی تو ان کے ساتھ بیٹھنے کا فائدہ نہیں، سابق وزیر خارجہ
دکھ ہے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر اب تک عمل نہیں ہوا، وفاقی وزیر
امید ہے کہ بلاول بھٹو وعدے پر جلد عمل کریں گے، سید امین الحق کی حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟اسد عمر
الیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہا ہے۔
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس میں فیصلہ
شہباز شریف کو آئینی اور قانونی طور پر اکثریت حاصل ہے،عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو اسمبلی میں آئیں اور شہبازشریف کو ہٹائیں۔
ایم کیو ایم نے چوروں کا ساتھ دیا، اس سے بھول ہو گئی، عمران اسماعیل
کراچی بارش سے کس طرح ڈوبا سب نے دیکھا، ہر گھر میں پانی اور ایک ہی کہانی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جب اقتدار ہاتھ لگتا ہے نون لیگ فسطائیت پر اترتی ہے، عمران خان
یہ کریک ڈاؤن کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہاہے، سابق وزیراعظم
کاشتکار تباہ ہو گئے، زرداری کی ملیں بڑھ رہی ہیں، عمران خان
حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا, چیئرمین تحریک انصاف
حلف میں تاخیر: حمزہ شہباز کا دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
عدالت چئیرمین سینیٹ کو حکم دے کہ وہ نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں، درخواست
اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا
پیپلزپارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ میرے لیے خاندان کی طرح ہے۔
کل کا وزیراعظم، آج کا اسپیکر: راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ منتخب، کل اجلاس طلب
اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ایجنڈے میں شامل ہے
آصف زرداری سے چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال
ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔
حکومت کااپوزیشن کے 5 اراکین توڑنے کا دعویٰ: بات چیت کے دروازے بند
اسپیکر سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اجلاس بلائیں، 179 اراکین کی حمایت عمران خان کو حاصل ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کا پریس کانفرنس سے خطاب
ن لیگ اور جے یو آئی کا پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے کچھ کیا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی ہیں، سردار ایاز صادق
ق لیگ کو حکومتی چنگل سے نکالنے پر ن لیگ غور کر رہی ہے، احسن اقبال
اپوزیشن کا کونسا ایسا ممبر ہو گا جو ن لیگ کا ٹکٹ چھوڑ کر جہنم کے ٹکٹ کا خریدار ہو، مرکزی سیکریٹری جنرل ن لیگ
اب کٹھ پتلی میدان میں ہو گا، دیکھیں گے عوام کس کے ساتھ ہوں گے؟ بلاول بھٹو
نمبرز پورے ہیں، بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں،کچھ پتہ نہیں آخر میں کیا ہوگا؟ چیئرمین پی پی کی ہم نیوز سے خصوصی بات چیت
تحریک عدم اعتماد: مسودہ پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہو گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنمائوں کوچائے پربلا لیا

