پیٹرول کتنا سستا ہوا؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 11 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئی بار ردوبدل کیا ہے

کراچی سے خیبر تک پیٹرول کا بحران برقرار

کراچی، لاہور اور  پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر ہیں

حکومت پیٹرول بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام، شہری پریشان

یکم جون سے پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق ہوا تو ایک روز بعد ہی ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں فلنگ اسٹیشنز پر فروخت بند کردی گئی

پیٹرول کی قلت پر 3 کمپنیوں کو شو کاز نوٹس جاری

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران تیسرے روز بھی جاری ہے اور شہری تیل کی تلاش میں خوار ہو رہے ہیں

پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

پی ایس او ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید دس روپے فی لیٹر تک سستی ہوسکتی ہیں

وزیراعظم کا مزدور طبقے کے لیے 200 ارب روپے کے معاشی پیکج کا اعلان

مزدور طبقے کیلئے200 ارب روپے مختص کر رہے ہیں، ہر خاندان کو 4 ماہ ماہانہ تین ہزار روپے امداد دی جائےگی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 25 فیصد تک کمی

قیمتوں میں کمی کی وجہ اوپیک ممالک کے درمیان قیمتوں سے متعلق ڈیل نہ ہونا ہے، رپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.56 روپے تک ردوبدل کی تجویز

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع

’حکومت پیٹرول پر فی لیٹر 38 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے‘

وفاقی حکومت پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی مد میں ڈیزل پر صارفین سے 40 روپے فی لیٹر وصول کررہی ہے، رپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

امریکی اور برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز