پولنگ پر اثر انداز ہونے والوں کوفوری گرفتارکیا جائے،الیکشن کمیشن

سرکاری ملازم کے کیس کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ریفر کیا جائے

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

چار اضلاع کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ جاری

کراچی: این اے 245 میں ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی امیدوار محمود مولوی نے میدان مار لیا

غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت پی ٹی آئی کے امیدوارمحمود مولوی 29 ہزار475 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

کراچی:این اے 245 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ اتوار کو ہوگی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ٹرن آوٹ ظاہر کرتا ہے حقیقی آزادی کیلئے لوگ باہر آئے ہیں، فواد چودھری

جتنے گرفتار کریں، جتنا زور لگانا چاہیں لگائیں لیکن کامیابی پی ٹی آئی کی ہو گی۔

پولیس کا رویہ غیرجانبدار اور مناسب ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کو اس الیکشن میں مطمئن ہونا چاہیے۔

سوات: ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

مذکورہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

پولنگ کے دوران کسی بھی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

پولنگ میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ جاری

سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژن کے 14 اضلاع میں پولنگ

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کا میدان آج سجے گا

سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژن کے 14 اضلاع میں پونگ ہو گی

ٹاپ اسٹوریز