پنجاب: جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازمی قرار

 پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کے ساتھ  پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملےگی،  لیکچراز طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن پڑھائیں گے، نوٹیفیکیشن

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری 

اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 96 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

کورونا: لاہور میں عارضی قرنطینہ سنٹرز اور اسپتال بند

اب ایئرپورٹ پر آنے والے تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ نہیں کیے جائیں گے، ڈی سی لاہور دانش افضال کا دعویٰ

ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے، کنٹرول آپریشن جاری

بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے

پنجاب: کاروباری اوقات کارمیں ایک بار پھر ترمیم

 بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے بھر کھلی رہ سکیں گی

پنجاب میں مزید 813 افراد کورونا میں مبتلا،32 افراد جاں بحق

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 715 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس، پنجاب میں مزید 37 افراد جاں بحق، 1615 نئے کیسز رپورٹ

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں کورونا کے 724 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز