ماضی کی طرح اے پی سی کا یہ ڈرامہ بھی ناکام رہا، وزیر اعلیٰ پنجاب

اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات کو یکسر فراموش کیا، عثمان بزدار

پنجاب: جعلی کاسمیٹکس تیار کرنیوالوں پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

دی پنجاب ڈرگ اینڈ کاسمیٹکس ترمیمی ایکٹ میں جرمانے بڑھا دیے گئے ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں نے گزشتہ روز کرپشن پلان طے کیا، فیاض چوہان

الائیڈ پارٹیز فار کرپشن صرف ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات

ایک اور بنت حوا، خاوند اور بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

سرگودھا کے رہائشی متاثرین کو مقدمہ درج کرانے کے لیے احتجاج کرنا پڑا ہے۔

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 2 کیسز رپورٹ

جنوری سے اب تک ڈینگی کے کل 56 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب

پنجاب:جعلی کاسمیٹکس کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ترمیمی بل کی منظوری سے عالمی معیار کے مطابق کاسمیٹکس مصنوعات کی تیاری یقینی بنائی جاسکےگی

کورونا وائرس:پاکستان میں سب سے کم اموات رپورٹ

ملک بھر میں 2لاکھ 92ہزار303 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں اورایکٹیو کیسز کی تعداد 6ہزار952 رہ گئی ہے

پنجاب: انسداد دہشت گردی کی 7 عدالتیں بند کر دی گئیں

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 اور 4 بند کردی گئیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 645 افراد متاثر ہوئے۔

میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وزیر پنجاب ہائیر ایجوکیشن

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کریں گے، راجہ یاسر ہمایوں

ٹاپ اسٹوریز