دورہ جاپان پلوامہ واقعہ کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا، قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلیفون کیا اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک-بھارت جنگ نہیں ہوسکتی، سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر

مودی سرکار جنگ کے نام پر بھارتی عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے، بھارت کبھی بھی پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں کرے گا، محبوبہ مفتی

بھارتی حکومت اپنا غیر ذمہ دارانہ رویہ بند کرے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔

پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی رویہ مزید خراب ہو گیا، مشال ملک

مشال ملک نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں اور پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے۔

پاک بھارت کشیدگی، پاکستان کی اقوام متحدہ میں سفارتی کوششیں تیز

پلوامہ واقعے کے بعد پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔

سدھو،ثانیہ اور کمل ہاسن انتہاپسندوں کے نشانے پر: کپل شرما داؤ پر

سلمان خان نے سدھو کی علیحدگی کا فیصلہ کردیا بلکہ عاطف اسلم کا گانا بھی فلم سے نکال دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انتہاپسندوں کی مخالفت مول لینے کا مطلب کیا ہے؟

عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے

عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز