مذاکرات کی صدارت مشترکہ طور پر امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یال ہولاتا نے کی۔
ربیر کمیٹی کے اجلاس میں پلان بی اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جا رہی ہے، ذرائع
پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹ
جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
وزیراعظم عمران خان کو ری پلیس کیا جا ئے گا اور ان کی جگہ کسی اور کو لایا جائے گا۔ پی پی پی رہنما کی پیشن گوئی
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ ملک کی تاریخ کا پہلا دھرنا ہے جس میں نہ تو کوئی لاٹھی چلی اور نہ ہی گولی چلی۔
پنجاب کے تمام پولیس افسران کو مدرسوں میں ہونے والی سرگرمیوں سے اپڈیٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ذرائع
’پلان بی‘ کے تحت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے کارکنوں نے نوشکی میں دھرنا دے دیا
دن کے اوقات میں دھرنے دینے اور رات میں سڑکیں ٹریفک کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا عمر صادق
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ رات 8 بجے روڈ آزادی مارچ ختم کرکے شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھول دی جائیں گی ۔
پلان بی کے تحت مردان، بنوں، مانسہرہ، مالا کنڈ، نوشہرہ میں سڑکیں بلاک
پلان بی پر عمل درآمد عمران نیازی کو ہٹا کررہے گا۔ مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) کا کارکنان سے خطاب
پاکستان کے شمالی صوبہ خیبرپختونخوا میں مانسہرہ کے قریب چھترپلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیاگیا ہے۔ بنوں میں انڈس ہائی وے پر جے یو آئی کے کارکنو ں نے درخت کاٹ کر رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔
رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ موجودہ نظام میں وزیر اعظم کو بھی نہیں معلوم ہوتا کہ کیا کرنا ہے۔
اجلاس میں ’پلان بی‘ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع













