بی آرٹی منصوبے میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب کئے جانے کا انکشاف

ہم نیوزکو موصول دستاویز کے مطابق جولائی  2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیئے گئے ہیں۔

’’کیا پشاور بس منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوجائےگا؟ ’’

جسٹس محمد ابراہیم نے یہ سوال پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھایا۔

پشاور:بی آر ٹی منصوبے کے 69ملازمین فارغ ، لاگت 71ارب تک جاپہنچی

بی آر ٹی سے فارغ کئے گئے ملازمین میں مختلف شعبوں کے انٹرنیز،سپر وائزر اور ہیلپرز شامل ہیں۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراجیکٹ ملازمین کو نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

پشاور ریپیڈ بس منصوبہ کےپراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ اورمحکمہ ٹرانسپورٹ تنازعہ  کا ڈراپ سین

پراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ نے منصوبہ کا تمام ڈیٹا اور ریکارڈ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کردیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز