موسم کی خرابی: کوئٹہ جانیوالی پرواز واپس اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز کے مسافروں نے ملتان ایئرپورٹ پر سات گھنٹے موسم بہتر ہونے کا انتظار کیا۔

موسم کی خرابی:کراچی آنیوالی پروازیں نواب شاہ ایئرپورٹ پہ اتر گئیں

موسم میں بہتری آتے ہی دونوں پروازیں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے لیے اڑان بھر جائیں گی۔

پی آئی اے: اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں تاریخی کمی

قومی ایئر لائن نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ایک ہفتے کے بعد دوسری مرتبہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کیلیے خصوصی پرواز کی اجازت

خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر پاکستان پہنچے گا۔

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے پرواز کی آسٹریلوی شہر میلبورن میں لینڈنگ

پرواز کل میلبورن سے 300 سے زائد پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچے گی۔

برطانیہ نے پاکستان سے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان کردیا

لارڈ طارق احمد نے پروازوں کی اجازت ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

پی آئی اے نے پائلٹوں کے لیے قرنطینہ کا وقت گھٹا کر 48 گھنٹے کر دیا

پی آئی اے کے چیف پائلٹ سٹینڈرڈ انسپیکشن کیپٹن کلیم چغتائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کورونا: پالپا نے ایس او پیز پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا

سی ای او پی آئی اے اور ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن کو خط بھیج دیا گیا۔

دبئی: پھنسے پاکستانیوں کو لے کر طیارہ اسلام آباد روانہ

دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز شب ایک بجکر 30 منٹ پر پہنچے گی۔

جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی

پرواز پی کے 746 سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد ٹرن لے رہی تھی کہ اچانک رن وے بیٹھ گیا

ٹاپ اسٹوریز