ہم سپریم کورٹ کو ریکارڈ دینے کو تیار ہیں مگر سپریم کورٹ پہلے دے، عدلیہ کو اپنے اثاثے ڈیکلیئر کرانے ہوں گے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے انکوائری کے بعد ذمہ داران کے تعین کی ہدایت کر دی۔
آئین کے مطابق کوئی مسلح افواج کے خلاف بات نہیں کر سکتا، ایک بندہ جو7 کروڑ کا نادہندہ ہے اس کو نوٹس بھیجیں کہ حکومتی خزانے میں پیسے جمع کرائے، چیئرمین نور عالم خان کی ہدایت
پی اے سی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو مالم جبہ کیس اور بلین ٹری سونامی کے معاملہ پر طلب کر رکھا تھا۔
عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا جس پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی،
ڈیم فنڈ حقیقت میں ڈیم فول ہے اس کیلئے چندہ اکھٹا کر کے قوم کا مذاق بنایا گیا۔
چیئرمین نور عالم کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
تقریبات 4 اور 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہوں گی
نیب آرڈیننس میں حکومت نے اپنے آپ کو این آر او دے دیا ہے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی