آرمی چیف کا اسد قیصر سے رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، میجر سمیت 6 جوان شہید

کیچ میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جارحیت، خاتون زخمی

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔

پاک فوج کی جانب سے کورونا متاثرین میں 3لاکھ 50 ہزار امدادی پیکٹ تقسیم

عوام میں تقسیم کیا جانے والا امدادی سامان پاک فوج کی تنخواہوں کے فنڈ سے خریدا گیا ہے۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری شہید، ایک زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا کہ بھارتی فوج نے جندروٹ اورکھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا

کانگو میں پاکستانی امن مشن دستوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن

کانگو میں پاکستانی امن مشن دستوں نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو ریسکیو کیا ہے۔

پاک فوج کا کورونا کے دوران انٹرنل سیکیورٹی اخراجات نہ لینےکافیصلہ

پاک فوج کے تمام دستیاب وسائل اس وبا سے نمٹنے کےلیےاستعمال ہو رہے ہیں۔ خدشہ ہےآنےوالے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ، دوپائلٹ شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں انسٹرکٹرمیجرعمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوچکے ہیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری، 4 شہری زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران کئی مقامات پر بھاری توپ خانہ اور مارٹر گولے کا استعمال کیا گیا۔

مشکل کی اس گھڑی میں مزید مضبوط قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف

تمام کمانڈرز کورونا وائرس سے متاثرہ عوام تک ہر ممکن وسائل فراہم کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز