عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ کھیلتے ہوئے تصاویر جاری

سلیمان اور قاسم نے انگلینڈ میں ایک میچ میں شرکت کی جسے دیکھنے مداحوں کی بڑی تعداد پہنچی تھی

پاکستان نے کشمیر میں حالات معمول پر ہونے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

مقبوضہ وادی بدستور دنیا کی سب سے بڑی جیل بنی ہوئی ہے۔ دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ

وزیرخارجہ جنیوا میں منعقدہ ہیومن رائٹس کونسل کے 42 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار  کے روز گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

پاکستان افغان امریکہ مذاکرات کی جلد بحالی کا خواہاں

فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ جلد ازجلد مذاکرات کی میز پر آکر افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں، ڈاکٹرفیصل

ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی

10 کروڑ ڈالر کی اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کی تیاریاں مکمل

ایف اے ٹی ایف کا آج شروع ہونے والا اجلاس13 سمتبر تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں جاری رہے گا

انصاف نہ ملنے پر لیڈی کانسٹیبل فائزہ مستعفی

لیڈی کانسٹیبل کو وکیل نے غلط گاڑی پارکنگ کرنے سے منع کرنے پر تھپڑ مارا تھا

مسئلہ کشمیر: چین کا پاکستان کی حمایت کا اعادہ

دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراکت داری خطے کے امن واستحکام کیلیے ہے جو علاقائی اورعالمی تبدیلیوں سے متاثر نہیں ہوتی، اعلامیہ

یوم بحریہ: دستاویزی فلم ’ضرب آب‘ ریلیز کردی گئی

ڈاکو منٹری میں شہدا کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ شہدائے پاکستان کو سلام عقیدت اور غازیوں کے نقش قدم پہ چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز