کورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر

13 ہزار 101 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔

بھارت فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، شاہ محمود

بھارت، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان: کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مرحلہ وار فضائی حدود بھی کھولنے کا عندیہ دے دیا۔

خطےکاایک بڑاملک افغان معاہدےمیں سازشیں کر رہاہے،شاہ محمود

 بھارت پاکستان کےخلاف بہانےتلاش کررہا ہے اور اپنےعزائم کیلئےکچھ بھی کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

میئراسلام آباد کی معطلی پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ حکم امتناعی کا فیصلہ تمام فریقین کو سن کیا جائے گا

میرا اور ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں، بابر اعظم

میچ کے دوران سینئر کھلاڑیوں سے رائے لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں گراؤنڈ میں کھلاڑیوں پرغصہ نہ کروں

سندھ میں کورونا کیسز17ہزار سے بڑھ گئے

وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ بھرمیں 864 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 17 ہزار دو سو 41 ہوگئی ہے

وزڈن نے دہائی کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

عالمی جریدے نے پاکستان سے صرف سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ مذکورہ ٹیم میں کھلاڑیوں کو جنوری2000 سے دسمبر2009 تک ان کی کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے

کورونا: پاکستان میں 903 اموات، 42 ہزار 125 افراد متاثر

11 ہزار 341 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز