کورونا: اسپتالوں میں حفاظتی سامان کا صحیح استعمال نہیں ہورہا، ظفرمرزا

حفاظتی سامان غیر ضروری طریقے سے استعمال ہوگا تو قلت پیدا ہوگی، معاون خصوصی صحت

لاک ڈاوُن میں نرمی: 14 اپریل کے بعد صوبے خود فیصلہ کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کو بلوچستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 53 افراد صحت یاب

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 213 ہوگئی، وزیراطلاعات شمس میر

سکھرمیں کورونا کے 117 مریض صحت یاب

تفتان بارڈر سے سکھر منتقل کیے گئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کمشنر سکھر

پنجاب میں سات گھنٹوں کے دوران کورونا کے 132 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا وائرس کے 1816 کنفرم مریض ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

‘پنجاب میں 18ہزار 269 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے’

لاک ڈاوُن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاوَمیں کمی آئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

بلوچستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 184 ہوگئی، ترجمان بلوچستان حکومت

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 32 کیسز سامنے آگئے

خیبرپختون خوا میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 343ہوگئی، محکمہ صحت

کراچی میں 33 نئے کورونا کیسز کی تصدیق

کراچی میں 307 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں، وزیر صحت سندھ

کورونا: کے پی ٹی، ملحقہ علاقوں میں کلورین واٹر سپرے کیا گیا

کے پی ٹی کی اسپرے مہم روزانہ کی بنیاد پرجاری رہےگی، حکام

ٹاپ اسٹوریز