پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسکولز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا
60 سے زائد کوچز تمام منتخب شدہ اسکولز میں ٹرائلز لیں گے، پی سی بی
30 کرکٹر، ایک بھی اے کیٹگری کا نہیں، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ
سعدیہ اقبال ، فاطمہ ثناء اور سدرہ امین کیٹگری اے میں شامل ، ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹگری متعارف
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا
بھارت کی جانب سے ڈبلیو سی ایل میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
پی سی بی نے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے 6 جون 2025 تک درخواستیں طلب کر لیں
جیسن گلیسپی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ، واجبات ان کی طرف نکلتے ہیں ، پاکستان کرکٹ بورڈ
سابق ہیڈ کوچ گلیسپی بغیر نوٹس دیئے اپنا عہدہ چھوڑ گئے تھے ، ترجمان
ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کی تلاش ، پی سی بی نے اشتہار دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر غیر ملکی ہیڈ کوچ کی طرف جا سکتا ہے ،ذرائع
پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو ساڑھے 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی
رن اپ ٹیم کو 5 کروڑ ، 61 لاکھ روپے دیئے جائیں گے ، پاکستان کرکٹ بورڈ
پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
وسیم اکرم ، رمیز راجہ ، وقاریونس ، الیسٹر کک ، مارٹن گپٹل ، ڈومینک کارک اور دیگر شامل
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز ، قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ فری کرنے کا اعلان
ورلڈ کپ کوالیفائر کا آغاز 9 اپریل سے ہو گا، قذافی اسٹیڈیم میں 8 میچ کھیلے جائیں گے