مریم نواز کی عمران خان کے ساتھ فوٹو شاپ تصویر پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

عمران خان نے اپنی جماعت اور حامیوں میں بیمار ذہنیت پھیلائی اور اُس کی حوصلہ افزائی کی، مریم اورنگزیب

بلاول بھٹو وزیرخارجہ ہوں گے، خواجہ آصف

اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون جب کہ احسن اقبال وزیر منصوبہ بندی ہوں گے۔

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

پراسکیوٹرز کی خصوصی ٹیم کیس کی پیروی کیلئے اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں پیش نہ ہوئی

محسن بیگ کی گرفتاری قابل مذمت، افسوسناک اور شرمناک ہے، شہباز شریف

قومی مسائل سے نمٹنے کے بجائے، تنقید اور سوال کرنے والوں سے نمٹنا بدترین حماقت ہے، اپوزیشن لیڈر

عمران صاحب! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا

اگلے 3 ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، شہباز شریف

عوام اور عالمی مالیاتی اداروں سے جمع ہونے والا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟قائد حزب اختلاف

بلاول اور فضل الرحمان کی انتخابی اصلاحات پر اے پی سی بلانے کی حمایت

ن لیگ نے حکومتی الیکشن بل پر بلائے جانے والی آل پارٹیز کانفرنس پر مشاورت  شروع کر دی ہے۔

پی ٹی آئی الزام تراشی کے بجائے این اے 75 کی تحقیقات کرائے، رانا ثنا اللہ

پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہی نہیں ہوا بلکہ کچھ دیر رکا بھی رہا، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا، خواجہ سعد رفیق

گرفتاریاں سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، رہنما مسلم لیگ ن

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز