خواجہ سعد رفیق کو ’کنٹریکٹ‘پر ریلوے کا وزیر مقرر کرنے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں سمیرا کومل نے شیخ رشید احمد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان ریلوے:کراچی سے حیدر آباد کا سفر دو کے بجائے پانچ گھنٹوں پر محیط

کراچی اور اندرون سندھ میں موسلا دھار بارشوں سے  ریلوے ٹریک متاثر ہوا تو ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئیں

لاہور:پانی میں ڈوبی ریل کی پٹری سے ٹرین گزارنے کا انوکھا طریقہ

ریلوے کا ملازم پھاٹک پر سبز جھنڈی پکڑے ٹرین کو پٹری پر چلتے رہنے کی ڈائریکشن دینے میں مصروف رہا۔

ٹرین کے بڑھتے حادثوں کی وجوہات کیا؟

ریلوے لائن پر 4000 ہارس پاور کے تیز رفتار انجن چلائے جارہے ہیں جو بنیادی طور پر مال گاڑیوں کے لیے منگوائے گئے تھے، ذرائع۔

ریلوے ملازمین نے 15جولائی کے بعد پہیہ جام کرنے کی دھمکی دیدی

مظاہرین نے واضح کیا کہ اگر 15 جولائی تک ریلوے ملازمین کو ان کا حق نہ دیا گیا تو پھر برآمد ہونے والے نتائج کی ذمہ دار انتظامیہ خود ہو گی۔

پاکستان ریلوے:3 ہزار ڈرائیورز کی تربیت کیلئے صرف ایک سیمولیٹر

ریل گاڑیوں کے  ڈرائیورز کی ٹریننگ کے لیے والٹن لاہورمیں  صرف ایک آرٹیفیشل ٹریننگ روم موجود ہے۔

رحیم یارخان ٹرین حادثہ ،جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

مسافر ٹرین اکبر بگٹی ایکسپریس کے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے 83 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ 

پنجاب میں مسلم لیگ ن کے 37اراکین فارورڈ بلاک کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملکی سیاست میں آئندہ 90روز بہت اہم ہیں۔

آج کے بعد کس ٹرین کا کرایہ کیا ہوگا؟

واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے آج سےپسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں2سے ساڑھے 8فیصد تک اضافہ کردیاہے۔

آج سےپسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں2سے ساڑھے 8فیصد اضافہ

پاکستان ریلوے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 50 کلو میٹر تک سفرکرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز