ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والےانعام بٹ کھیلوں کے سفیر نامزد

انعام بٹ نے کھیلوں کا سفیر نامزد کرنے پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشنز کے صدر عارف حسن اور پوری اولمپک فیملی کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اپنے ہی ملک کو بدنام کرنے کے درپے

حکومت کی فیڈریشن کے تمام مسائل حل کروانے کی یقین دہانیوں کے باوجود عارف حسن دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کی تمام تر کوششیں بروئے کار لارہے ہیں

13ویں ساوتھ ایشین گیمز، پاکستانی دستے کی شرکت پر فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: پاکستان میں وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ سیف گیمز کے تربیتی کیمپس لگانے کا تاحال فیصلہ نہیں  کر سکی

ٹاپ اسٹوریز