بابر اعظم موجودہ دور میں دنیا کا بہترین بلے باز ہے، ویٹوری

بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد دیکھا جائے تو بہترین فارم میں ہیں۔

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

گرین شرٹس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم نے 18 ٹی ٹوینٹی جیت کر بھی ریکارڈ قائم کر دیا۔

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف کلین سوئپ: ٹرافی کیوں نہیں ملی؟ وجہ سامنے آگئی

ٹی 20 سیریز کی فاتح ٹرافی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےسربراہ دیں گے جو اس وقت دستیاب نہیں ہیں، ترجمان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

شعیب اختر کا آسٹریلوی کھلاڑیوں کے جشن پر سوال ؟

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد عجیب طریقے سے جشن منایا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلوی کپتان بھی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیخلاف

ایڈم زمپا نے میچ کو کنٹرول کیا اور زیادہ وکٹیں لیں، ایرون فنچ

ٹی 20 ورلڈکپ، سب سے زیادہ رنز بابر اعظم نے بنائے

شعیب ملک نے ٹی 20 ورلڈکپ کی تیز ترین نصف سنچری بنائی۔

آسٹریلیا پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا۔

سابق بھارتی کرکٹر محمد رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان اپنے اعصاب پر قابو نہ رکھ سکا اسی لیے میچ بھی ہار گیا، سابق بھارتی اسپنر

ٹاپ اسٹوریز