دورہ پاکستان کیلئے کیریبئین اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں۔

شاہنواز دھانی نے ڈیبیو میں خواب پوراہونے پر ٹویٹ کر دی

پہلے  انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ کی پہلی وکٹ کی تصویر شیئر کی

قومی ٹیم کے” وزیر خارجہ” شاہنواز دھانی

شاداب خان اور شاہنواز دھانی کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ گفتگو

بھارتی کرکٹر نے خود پر لگے الزامات کو مسترد کر دیا

کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے خریدی گئی اشیا کی رسیدی طلب کی تھیں، ہاردک پانڈیا

وسیم اکرم کی اہلیہ کو شاباشی، صارفین کے دلچسپ تبصرے

وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ، سب سے زیادہ رنز بابر اعظم نے بنائے

شعیب ملک نے ٹی 20 ورلڈکپ کی تیز ترین نصف سنچری بنائی۔

میرا بیٹا کل بھی ہیرو تھا اور آج بھی ہیرو ہے، والد حسن علی

تمام کھلاڑی ہیرو ہیں اور یہ آئندہ بھی ہیرو ہی رہیں گے، عبدالعزیز

ہم ہارے نہیں، ہم سیکھے ہیں، شاہین شاہ آفریدی

ہم ایک بار پھر مضبوطی سے واپس آ کر سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیریں گے، پاکستانی فاسٹ باؤلر

پاکستانی بالرز کی 6 میچز میں 13 نو بال

ٹونامنٹ میں حسن علی اور شاہین آفریدی نے چھ چھ نو بال کرائیں

سابق بھارتی کرکٹر کی بابر اعظم سے متعلق پیشگوئی

بابر اعظم کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر

پاکستانی بلے باز رضوان کا دوسرا نمبر

جاس بٹلر سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہیں۔

پاک آسٹریلیا کرکٹ، کس کا پلڑا بھاری ؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 23 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔

شاہد آفریدی اور شعیب اختر کا کھلاڑیوں کے نام پیغام

کھلاڑیوں کو آج پہلے سے بہتر کارکردگی دکھانا ہو گی، شاہد آفریدی

آسٹریلیا اور پاکستانی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش کا انعقاد

بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں، بابر اعظم

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح

افغانستان کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا سکی۔

کرکٹ کی دنیا کا بادشاہ کون ؟

بابر نے اس بار کوہلی کے بطور کپتان تیز ترین ٹی ٹوئنٹی میں ہزار رن بنانے کا ریکارڈ توڑا ہے

بٹلر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی پہلی سنچری داغ دی

بیٹر جوز بٹلر نے سری لنکا کے خلاف اننگز میں 6 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، ذبیح اللہ مجاہد

ذبیح اللہ مجاہد نے افغان کرکٹ ٹیم کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی۔

ایک سال میں 39 کیچز، رضوان اور دھونی مشترکہ ریکارڈ

ایم ایس دھونی نے 2016 میں ایک سال میں 39 ٹی ٹوئنٹی کیچز کیے تھے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp