ٹوکیو اولمپکس: فلسطینیوں کی حمایت پر کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

الجزائر کی نمائندگی کرنے والے 30 سالہ جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے احتجاجاً اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کردیا تھا۔

ٹوکیو اولمپکس: عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شکست

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج شام 4 بجے شروع ہوگی

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں صرف 950 افراد کو شرکت کی اجازت

ٹوکیو اولمپکس: تماشائیوں کی شرکت پر پابندی عائد

فیصلہ کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے بعد جاپان کی جانب سے دارالحکومت میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد کیا گیا ہے۔

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں: جاپان میں کورونا ایمرجنسی میں توسیع

جاپان کو حکومت نے ٹوکیو، اوساکا ، ہیگو اور کیوٹو میں 11 مئی کو ختم ہونے والی پابندیوں میں اس ماہ کے اخر تک توسیع کردی

ٹوکیو اولمپکس: دنیا کی معمر ترین خاتون مشعل برادر ریلی سے دستبردار

اولمپک ٹارچ ریلے کا آغاز ہوا ہے جو چار ماہ تک مختلف شہروں سے گزرتے ہوئے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچے گی

کورونا: ٹوکیو موٹر شو 67 سالوں میں پہلی بار منسوخ

جاپان کو کوڈ 19 کے کیسز میں اضافے کا سامنا ہے

ٹوکیو اولمپکس: بین الاقوامی شائقین کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

منتظمین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپکس رواں سال موسم گرما میں منعقد ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس موسم گرما میں منعقد ہوں گے، آئی او سی

اس بات پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ 23 جولائی کو ٹوکیو اولپمکس کا آغاز نہیں ہو گا، تھامس بیخ سربراہ آئی او سی

ٹوکیو اولمپکس2021کیلئے نئے قواعدوضوابط کا اعلان

کوئی بھی ایتھلیٹ ٹوکیو میں وقت سے پہلے نہیں آئے گا اور نہ ہی زیادہ دیر رک سکے گا

ٹاپ اسٹوریز