بھارتی وزیر کے نخرے، ماہی گیر نے گود میں اٹھا لیا

بھارتی وزیر کو ان کے رویے کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

نیب غیر جانبدار ہے تو حلیم عادل کو گرفتار کرے، سعید غنی

اراکین سندھ اسمبلی کو نہیں روکا گیا بلکہ یہ صرف تماشہ کر رہے تھے، ناصر حسین شاہ

انوکھا قدم: جاپان میں حکومت نے وزیر تنہائی مقرر کردیا

خود کشی میں ہونے والے اضافے سے پریشان حکومت نے نئی وزارت قائم کردی ہے۔

سندھ کابینہ: وزیربلدیات کو ایڈ منسٹریٹرز تعینات کرنے کا اختیار دے دیا

نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک ایڈ منسٹریٹرز تعینات کیے جائیں گے، سندھ کابینہ کا فیصلہ

غیرملکی شہریت رکھنے والےوزیروں،مشیروں کے استعفے کا مطالبہ

کیا دہری شہریت کے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟شیری رحمان

خسرو بختیار اور ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت پر اصل اثاثے چھپانے کا الزام ہے، درخواستگزار کے مطابق دونوں کے اثاثوں میں 5 سال کے دوران 100 ارب کا اضافہ ہوا

کابینہ میں ردوبدل پر کئی وزراء بے یقینی کاشکار ہوگئے

ایک اہم وزیر وزرات داخلہ کسی اورملنے پر مایوس ہیں

پاکستان:ہندوؤں کے خلاف بات پر وزیر فارغ لیکن بھارت میں؟عمرعبداللہ

بھارت میں ایک گورنر نے تمام کشمیری مسلمانوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا لیکن اس کی تو سرزنش بھی نہیں کی گئی۔

پنجاب حکومت کے وزرا نے سادگی مہم ٹھکرا کر نئی گاڑیاں مانگ لیں

پنجاب حکومت نے صوبائی وزرا کو نئی گاڑیاں دینے کیلئے فہرست تیار کرلی

ٹاپ اسٹوریز