سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 214 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 348 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

حیدرآباد: چار تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید سات کیسز رپورٹ

دو سرکاری اور دو نجی اسکولوں میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈی ایچ او حیدرآباد

مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری، لیگی کارکنوں کی نعرے بازی پر حکومتی رہنما برس پڑے

نام نہاد سیاستدانوں نے مزارقائد کے تقدس کا بھی خیال نہیں رکھا، علی زیدی

سندھ: کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 252 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار593 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

سندھ: کورونا وائرس کے مزید 316 کیسز رپورٹ

کورونا سے متاثرہ زیر علاج مریضوں میں سے 200 کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کی ترقی کیلئے وفاق کی مدد کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

وزیراعظم کو سندھ کے بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کرنی چاہیے، وزیراعلی سندھ

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ،194متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 34 ہزار 437 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی سائیٹ ایریا کی سڑکوں کو میگا پروجیکٹ کے تحت تعمیر کرنے کی ہدایت

سائیٹ کی سڑکیں پہلے ہی ٹوٹی پھوٹی تھیں۔ بارشوں کے بعد ان کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے، صنعت کار

کے فور : پی سی ون کی موڈیفکیشن کے لیے اسد عمر کا مراد علی شاہ کو خط

کے فور سمیت دیگر تمام منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید 188 افراد متاثر

 سندھ میں کورونا کے 139 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

ٹاپ اسٹوریز