افغانستان: بارودی سرنگیں ناکارہ بنانیوالے درجنوں کارکنان قتل

ملک کے شمالی صوبے بغلان میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے والے درجنوں کارکنان کو قتل کردیا گیا ہے، افغان وزارت داخلہ

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

احسن اقبال کا پاسپورٹ نیب پہلے ہی تحویل میں لےچکا

احتجاج اور دھرنے کے دوران 2ہزار 135 افراد گرفتار ہوئے، وزارت داخلہ

سب سے زیادہ گرفتاریاں صوبہ پنجاب سے کی گئی ہیں جن کی تعداد 1669  ہے جب کہ سندھ سے 228 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔

وزارت داخلہ: نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی سفارش

سابق وزیراعظم کی جانب سے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے، سیکریٹری وزارت خارجہ کو خط

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع

رینجرز پولیس کے ساتھ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دے گی۔

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی ملیشیا کے متعلق انتباہ جاری

بعض سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنی اپنی ملیشیا بنا رکھی ہے، وزارت داخلہ

مودی نے بھارتیوں کو کشمیر اور لداخ میں زمینیں خریدنے کا اختیار دیدیا

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زمین کی خرید و فروخت کے لیے کسی بھی قسم کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی

حمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

درخواست میں حمزہ شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹس منسلک کی گئی تھیں

ملک کے تمام بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کی تجویز، سفارشات تیار

مویشی منڈیاں ملک کے تمام بڑے شہروں کے داخلی یا خارجی راستوں پر لگانے کی تجویز دی ہے، وزارت داخلہ

پاکستان: امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کل سے کھولنے کا فیصلہ

پاسپورٹ دفاتر صبح دس بجے سے لے کر دوپہر ایک بجے تک کے درمیانی عرصے میں کھلے رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز