نگراں حکومت کی الیکشن کمیشن سے آئی جی، ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست

عام انتخابات قریب ہیں، ان عہدیداروں کو ابھی تبدیل نہ کیا جائے، وزارت داخلہ

غیر قانونی مقیم افراد کے سہولت کاروں کیلئے وارننگ جاری

معلومات وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیلپ لائن پر فراہم کی جائیں

وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی کو تبدیل کرنے کی ہدایت

دونوں افسران کی تبدیلی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا گیا

فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج

وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل 2 ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔

غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع

کوئی پاکستانی غیرقانونی افراد کو پناہ دینے میں ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

12 ہزار افغانی جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب پہنچ گئے

جعلی پاسپورٹس بنا کر دینے والے افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

نگراں وزیر داخلہ کا پہلا حکم، نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد

جڑانوالہ واقعہ افسوسناک اور دینی تعلیمات کے منافی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا

اسلام آباد میں دوسالوں میں 310 افراد قتل ہوئے، وزارت داخلہ رپورٹ

دو سال کے دوران اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی پر 148مقدمات درج ہوئے

افغان مہاجرین کی تعداد جاننے کیلئے نئی ایکسر سائز شروع کرنے کا اعلان

آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب

ٹاپ اسٹوریز