نیب نے اپنے قیام سے اب تک 326 ارب روپے ریکور کئے، چیئرمین نیب

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ 19 ماہ کے دوران نیب نے ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

نیب نے حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو چوہدری شوگر ملز میں شامل تفتیش کردیا

رانا مشہود کو بھی نیب نے طلب کر لیا

رانا مشہود کو 22 اگست کو گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع

آصف علی زرداری کا 19 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جیل حکام نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے

شاہد خاقان عباسی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈر منظور

کوشش کر رہا ہوں نیب کو ایل این جی کیس سمجھا دوں مزید مہلت مل گئی ہے، ویسے یہ تعلیم بالغاں کا کورس ہے، سابق وزیراعظم

بختاور، آصفہ کو آصف علی زرداری سے ملنے سے روک دیا گیا

بختاور بھٹو ذرداری کا کہنا ہے والد سے ملاقات کرانے سے انکار کر کے نیب نے توہین عدالت کی ہے۔

حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج ہوگی

حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں

‘نیب کے کام کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے’

پروگرام کے میزبان محمد مالک نے کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری سے لگتا ہے ملک میں کوئی شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔

’تاریخ ہمیشہ عمران خان کو یاد رکھے گی’

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی بھی حکومتی دباؤ میں نہیں آئے گی۔

مریم نواز کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نیب نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر کے 15 روزہ ریمانڈ کی درخواست کی تھی

ٹاپ اسٹوریز