الیکشن کمیشن قانون اور رولز کی خلاف وزری کررہا ہے، درخواست گزار
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی،20 نومبرکو چارج سنبھالیں گے
صابن، ٹشو پیپرا ور نیپکن کی قیمتیں 3 سے 19 روپے تک بڑھا دی گئی ہیں
کابینہ ارکان آج حلف اٹھائیں گے
طارق ملک 2013 کے عام انتخابات کے وقت بھی نادرا کے چیئرمین تھے
ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔
یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن رکوانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کی گئی تھی۔
فیٹل میڈیسن میں دو درخواست گزار تھے اور میرٹ پر آنے والے امید وار کی تعیناتی کر دی گئی، رجسٹرار
کریانہ، میڈیکل اسٹور، ضروری اشیا کی دکانوں کےعلاوہ تمام کاروبار پرپابندی ہو گی
تمام کاروباری سرگرمیاں رات 10 بجے تک بند کر دی جائیں گی، نوٹیفکیشن
سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں رعایت کا اطلاعات یکم جولائی 2020 سے ہو گا۔
پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے؟کس حکم کے تحت یہ پابندی لگائی گئی؟ جب کہ آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ
صدرمملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا اور اب اٹارنی جنرل کو وفاقی وزیر کے مساوی درجہ حاصل ہوگا














