غیر منتخب لوگ حکومتی فیصلے کر رہے ہیں، سینیٹر جاوید عباسی

سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ حکومت بجٹ میں ہونے والی غلطیوں کو ماننے کے بجائے اس پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

عمران خان ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، علی محمد خان

عمران خان ہی اس ملک کو مزید آگے لے کر جائیں گے، رہنما تحریک انصاف۔

حکومت نے ملک کی خودمختاری کو خطرے میں ڈال دیا، خرم دستگیر

آئی ایم ایف سے موت کا پروانہ آیا ہے جس کا جنازہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں پڑھ کر سنایا، ن لیگی رہنما

’مہنگائی کا طوفان سب کی چیخیں نکال دے گا‘

ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کی سربراہی میں کمیشن بنایا جا رہا ہے جس کا فیصلہ یقیناً وزیر اعظم جو چاہیں گے، قمر زمان کائرہ

’حکومت کی جانب سے بجٹ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا‘

سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ 70 سے 75 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا

’مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہماری سنتی نہیں‘

کے پی میں دس سے 15 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا کہ یہاں تین، تین عیدیں منائی جاتی ہیں، شوکت یوسفزئی۔

’فیض آباد دھرنے پر جسٹس فائز عیسیٰ کا فیصلہ ان کا جرم بن گیا ہے‘

پہلے بھی قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مہم چلی تھی جو ناکام ہو گئی۔

‘معاشی صورتحال اتنی بری نہیں جتنا شور ہے’

ایک وفد چین جاچکا ہے جبکہ جلد دوسرا جائے گا جو سرمایہ کاری کے لیے بات کرے گا، مشیر تجارت

‘برآمدات کی صورتحال مایوس کن نہیں’

ہمارے ملک میں سرمایہ کاری ہورہی ہے،مشیر تجارت عبد الرازق داؤد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو 

‘عوامی مسائل پر مشترکہ حزب اختلاف چاہتے ہیں’

کبھی سوچا نہیں تھا کہ معاشی حالات اتنے خراب ہوجائیں گے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ٹاپ اسٹوریز