پولیس اور کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے۔
دھماکے سے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی دیوار کو بھی نقصان پہنچا۔
سرچ آپریشن میں 600 سے زائدرینجرز جوان اور النساء فورس کی خواتین نے حصہ لیا جبکہ 60 سے زائد موبائل اور موٹر سائیکل آپریشن میں شامل رہے۔
پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ سرنگ کا مقصد تخریب کاری یا پانی کی چوری تو نہیں تھا، مقدمہ درج
سرچ آپریشن کے دوران گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی، جمالی گوٹھ، رحمتیہ کالونی اور مدینہ کالونی سے دو افراد بمعہ اسلحہ اورمنشیات گرفتار




