خاتون ہراسانی کا معاملہ: پنجاب حکومت سخت کارروائی یقینی بنائے، شیریں مزاری

سوچ بدل کر ہی ہم معاشرے کے کمزور افراد کے خلاف جرائم روک سکتے ہیں، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی نشاندہی کی جا رہی ہے، فیاض چوہان

چند سو افراد کے قبیح فعل نے پورے معاشرے کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

ٹاپ اسٹوریز