بارش میں نوتعمیر شدہ سڑکیں اور سیوریج کا نظام مکمل تباہ ہو گیا۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والے پر 288 ڈالرز تک کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے جو پاکستانی 90 ہزر روپے کے تقریباً مساوی ہو گا۔
علاقے کی قدیم روایت کے تحت سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے شادی کی۔
میئر جان ٹوری کے مستعفی ہونے کے بعد ٹورنٹو کی تاریخ میں یہ پہلا ضمنی انتخاب ہونے جارہا ہے۔
ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں لیکن انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، حافظ نعیم الرحمان
کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن
میں پوچھتا ہوں کہ 193 کیسے ہارے گا؟ اور 155 کیسے جیتے گا؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا استفسار
انتشار پسندی، نفرت اور تقسیم کی سیاست چھوڑ دیں، چیئرمین پی پی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
الیکشن کمیشن کراچی کے 6 حلقوں کے نتائج کا اعلان کرے۔
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے باضابطہ رابطے کا اعلان
کراچی میں پیپلزپارٹی 93 نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں پر سبقت لے گئی ہے جب کہ حیدرآباد میں بھی پی پی نے 93 نشستیں جیت لی ہیں، الیکشن کمیشن
بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے
ہم نے 70 سیٹوں کی کمی کی وجہ سے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال کا پریس کانفرنس سے خطاب
آنے والے دنوں میں حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا ورکرز کنونشن سے خطاب میں انتباہ
عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں، چودھری سرور کا پریس کانفرنس سے خطاب














