سپریم کورٹ: موبائل فون کمپنیوں کے ٹیکس کی تفصیلات طلب

جن قوانین کے تحت ٹیکس جمع کیا گیا ان کی تفصیل بھی جمع کرائی جائے، عدالت

موبائل بیلنس پر ٹیکس کٹوتی، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے موبائل بیلنس پرکی جانے والی ٹیکس کٹوتی کا ازخود نوٹس لے

ٹاپ اسٹوریز