ملکھا سنگھ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بھارت کے سابق اولمپمئن ملکھا سنگھ 91 سال کی عمر میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز