علی امین گنڈا پورکےخلاف درج 13 مقدمات خارج

کوئی ایک سادہ ثبوت بھی نہیں، حد ہو گئی ہے ، ہائیکورٹ میں یہ کہانی نہیں چلتی

یہ لاہور ہے، 48 گھنٹوں میں 14 خواتین سمیت 16 افراد اغوا

مقدمات درج کر کے تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے، لاہور پولیس

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، گواہان طلب

پی ٹی آئی رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور عامر کیانی کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا۔

امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کا لنڈا بازار لگا دیا، بابر اعوان

یہ حکومت صرف اٹک کا پل ہی پار کر کے دکھا دیں لیکن یہ صرف سیکیورٹی حصار میں بیٹھ کر بڑھکیں مارتے ہیں۔

ملزمان خود اپنے لیے قانون بنا رہے ہیں، فواد چودھری

اب ایسا قانون بنایا گیا کہ کرپشن کیلئے نیب کو سب کچھ ثابت کرنا ہو گا۔

وزیر اعظم بتائیں 20 ارب روپے کہاں تقسیم کیے؟ بابر اعوان

ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور 95 فیصد مقدمات ختم ہو گئے۔

پی ٹی آئی مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے، رانا مشہود

پہلے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مسئلے پیدا کیے گئے پھر بجٹ کو ہدف بنایا گیا۔

ن لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

اداروں کے خلاف بیان بازی پر عمران خان پر مقدمہ بننا چاہیے، کیپٹن(ر) محمد صفدر

سپریم کورٹ میں ججز تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانتدار ججز تعینات ہونے چاہئیں، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

ٹاپ اسٹوریز