کشمیر میں برہان وانی کی تیسری برسی: وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

علاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔

کشمیر: بھارتی افواج نے ماہ جون میں 28 کشمیریوں کو شہید کردیا

ایک ماہ کے دوران قابض افواج نے ریاستی طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہوئے 130 افراد کو شدید زخمی کیا۔ 

مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ: 33 ہلاک 6 زخمی

ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلعی صدر مقام کی جانب جانے والی ایک منی بس اس وقت کھائی میں جا گری جب وہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی۔

میانمار: سوچی حکومت بھی مودی کے نقش قدم پر چل پڑی

مقبوضہ کشمیر کی طرح دس لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ریاست راکھین میں انٹرنیٹ سروس ہی بند کردی ہے تاکہ دنیا کو علم ہی نہ ہوسکے کہ مظلوموں پر کون سے اور کیا مظالم ڈھائے جارہے ہیں؟

چار کشمیری شہدا سفر آخرت پہ روانہ: مقبوضہ وادی میں سناٹا

تدفین کے دوران  شرکائے جنازہ نے بھارت مخالف اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

تین بھارتی فوجیوں نے کی خود کشی،ایک نے بیوی کو گولی مار دی

بھارت کے مقبوضہ وادی کشمیر میں تعینات رہنے والے 435  فوجیوں نے گزشتہ 12 سال کے دوران خود کشیاں کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک

حملے کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت ایک مقامی شخص بھی زخمی ہوا ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور  مارا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، مظفر آباد میں احتجاج

مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر: مظلوم کشمیری نے جام شہادت نوش کرلیا

بے گناہ کشمیری نوجوان کو اس وقت شہید کیا گیا جب سیکیورٹی کے نام پر قابض افواج علاقے میں آپریشن کررہی تھیں۔

مقبوضہ کشمیر: مئی میں 34کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا

شہدا میں تین ایسے نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں دوران حراست سرکاری عقوبت خانوں میں تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز