بعض افغان عہدیدار نفرت انگیز بیانات دیکر تعلقات خراب کر رہے ہیں، معید یوسف

ایسے چند نفرت انگیز کردار پاکستان کوافغانستان میں امن کی حمایت سے نہیں روک سکتے، مشیر

طالبان حکومت کا حصہ بننے کے موڈ میں نہیں، معید یوسف

 پاکستان کے مفادات افغانستان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پاکستان کو افغان عمل سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

امریکی صدر نےڈو مور کہنا ہے تو فون نہ کریں، معید یوسف

ہم  وہی کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا، مشیرقومی سلامتی

شنگھائی تعاون تنظیم: پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو پھر شکست دیدی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے اجلاس میں بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کو بے نقاب کیا۔

معید یوسف کی دوشنبے روانگی: بھارتی اور افغان ہم منصبوں سے ملاقات کا امکان نہیں

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف شنگھائی تعاون تنظیم  کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں

اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مشیر برائے قومی سلامتی امور

 بھارت افغانستان میں پاکستان کیخلاف سازش کر رہا، معید یوسف

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر کیا گیا وعدہ پورا کرے،کشمیری اقوام متحدہ کے فیصلوں پرعمل نہ ہونے پر مایوس ہیں، معاون خصوصی

 پاکستان کی جیو اکنامک پوزیشن بہترین ہے، دنیا نظرانداز نہیں کرسکتی: معید یوسف

 سینیٹ الیکشن کے بعد ہمیں ایوان بالا میں اکثریت مل جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید کی ہم نیوز اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو

’ یو اے ای، سعودی عرب کبھی بھی بھارت کو پاکستان پر ترجیح نہیں دیں گے‘

بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے۔ ان ممالک سے بھی بات کی،جن سے بھارت رابطے میں تھا، معید یوسف

پاکستان اب دباؤ میں آئے گا نہ خاموش بیٹھے گا، معید یوسف

یورپی یونین سے جعلی این جی اوز اور دیگر معاملات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، مشیر برائے قومی سلامتی

ٹاپ اسٹوریز