کابینہ میں بیٹھے کچھ لوگوں کو میں بھی نہیں جانتا، وزیر برائے ہوا بازی

کابینہ میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہیں میں بھی نہیں جانتا وہ کہاں سے آئے،یہ بیگ اٹھا کر آتے ہیں اور بیگ اٹھا کر چلے جاتے ہیں، غلام سرور

وزیر اعظم کےمشیران اورمعاونین خصوصی کےخلاف درخواست واپس

عدالت عظمیٰ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کا استعمال نہیں کیا اور درخواست میں عوامی مفاد سے متعلق وضاحت نہیں کی گئی

وزیراعظم کےمشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں چیلنج

درخواست میں ملک امین اسلم خان،عبدالرزاق داؤد حفیظ شیخ، عشرت حسین، ڈاکٹر ظہیرالدین اور بابر اعوان سمیت 14 معاونین خصوصی کو بھی فریق بنایا گیا ہے

وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزیر سے بھی کم

ہم نیوز کو موصول ہونے والی گزشتہ سال کی سیلری سلپ کے مطابق عمران خان ایک لاکھ 96 ہزار 979 روپے تنخواہ لے رہے ہیں

وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

تمام معاون خصوصی اور مشیران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مراعات واپس لینے کی استدعا

وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنچ

درخواست میں استدعا کی گئی ہے قومی احتساب بیورو(نیب) کو مذکورہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے

فردوس عاشق اعوان اور دیگر معاونین خصوصی کو کیا مراعات دی جاتی ہیں؟

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے عہدے کی قانونی حیثیت اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

ٹاپ اسٹوریز