روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی منظور

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے

عالمی بنک پاکستان کو 91کروڑ 80 لاکھ ڈالر دے گا

عالمی بنک ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے ایک منصوبے میں 40 کروڑ ڈالر دے گا۔

پاکستان کا امیر ٹیکس ادا کرنا نہیں چاہتا، حفیظ شیخ

گزشتہ 5 سالوں میں ہماری ڈالر کمانے کی طاقت صفر رہی ہے، جبکہ ایکسپورٹ کی گروتھ بھی نہ ہونے کے برابر ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے 20ارب روپے گارنٹی کی منظوری

وزیراعظم سیکرٹریٹ، سپریم کورٹ اور ججز کی رہائش گاہوں کی تزئین و مرمت کیلئے فنڈز کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل

 ‘آئندہ معاشی سال ملکی معیشت کی بحالی کا سال ہوگا’

 جب حکومت سنبھالی تو ملک پر قرضہ 31 ہزار ارب  روپے تھا جبکہ سر کلرڈیٹ 38 ارب روپے تھا، حفیظ شیخ

مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ درخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔ 

پی ٹی آئی نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم تیار کر لی

اثاثہ جات ایمنسٹی اسکیم کے تحت چار فیصد ٹیکس ادا کرکے اثاثے ظاہر کیے جا سکیں گے ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز