امریکی صدر نے اسرائیلی مؤقف مسترد کر دیا

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی صدر کو مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونین کونسلوں کی حد بندی مسترد کر دی

الیکشن کمیشن کے یکطرفہ نوٹیفکیشن پر قانونی اور آئینی راستہ اختیار کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان نے مودی کا بیان جھوٹا قرار دے دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، دفتر خارجہ

نوجوان کو موبائل نمبر کی وجہ سے نوکری نہیں ملی

چین میں پیش آنے والے واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔

عدالت نے دانش کنیریا کی درخواست مسترد کر دی

سابق بالر نے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شمولیت کی اجازت دینے کی استدعا کی تھی۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت آج بھی نہ ہو سکی

عدالت نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو منشیات کیس میں بدھ تک اپنا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

برطانیہ میں نوازشریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد

ہو سکتا ہے اب میاں صاحب کسی چھوٹے ملک میں نکل جائیں، واوڈا

پاکستان نے امریکی اقدام کو مسترد کر دیا

چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان کا نام بغیر کسی بنیاد کے شامل کیا گیا ہے، دفتر خارجہ

پیپلز پارٹی نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کر دیا

میڈیا پر پابندی قابل مذمت ہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز