شہباز شریف آج رات پاکستان پہنچ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا، ترجمان
مریم نواز کی ساڑھے 4 بجے شاہد خاقان اور ساڑھے 5 بجے احسن اقبال سے ملاقات ہوگی، ترجمان ن لیگ
اس وزیراعظم کی صحت پرسیاست کی جا رہی ہے جس نے موٹروے، اٹھارہ سو میگاواٹ بجلی اور سی پیک بنایا۔ مریم اورنگزیب
لاہور شہر کا کچرا نہ اُٹھا سکنے والے کی بد انتظامی اور کرپشن کا کچرا پورے ملک میں پھیل رہا ہے، مریم اورنگزیب
ملازمین کو بروقت فلیٹ سے نکال لیا گیا تھا، ڈائریکٹر پارلیمٹ لاجز
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کی شرح 5.9 سے 1.9 فیصد، مہنگائی 3 سے 14 فیصد ہو گئی ہے۔
15 ماہ میں عمران خان نے ملک کے قرضوں میں 11 ہزار 500 ارب کا مزید اضافہ کردیا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ نالائق اور نااہل عمران خان کے کہنے پر مارا گیا۔
مسلم لیگ ن وہ فیصلہ کرے گی جو پاکستان اور ادارے کے حق میں ہوگا، ترجمان ن لیگ
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مسئلہ حکومت کا نہیں ہے اور وہ اس کے ٹھیکیدار بننے کی بھی کوشش نہ کریں یہ معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے اور وہی طے کرے گی۔
مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے زیراہتمام کل ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، مریم اورنگزیب
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس صبح ساڑھے نو بجے اپوزیشن چیمبر میں ہوگا۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ جھوٹے دعوے صرف الہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔
ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ آج کے دن ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے









